ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
سینیٹر شمیم آفریدی کے خلاف درج ایف آئی آر کے معاملے کا جائزہ لیا گیا
بدھ 14 نومبر 2018 19:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معاملے کے حوالے سے ان کی آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ سے بھی بات ہوئی ہے اور انہوں نے آگاہ کیا کہ مسئلے کے حل کیلئے پنچائیت اور جرگے بھی اپنی کوششیں کر رہے ہیں۔
بہتر یہی ہے کہ معاملے کا منصفانہ خوش اسلوبی سے حل نکل آئے۔ سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ سینیٹر شمیم آفریدی غلط بیانی نہیں کر سکتے۔ مسئلے کا حل حقائق کے مطابق منصفانہ طور پر حل کیا جائے جس پر کمیٹی نے معاملہ آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹرز محمد جاوید عباسی، شمیم آفریدی کے علاوہ جوائنٹ سیکرٹری وزارت داخلہ ڈاکٹر مرزا علی مسعود، ڈی آئی جی کوہاٹ محمد اعجاز خان، ڈی پی او کوہاٹ زاہد محمود اور دیگر پولیس حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.