نوشہرہ،جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی تیاریاں مکمل

جمعرات نومبر 14:50

نوشہرہ۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) نوشہرہ میں جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی تیاریاں مکمل ہوگئی ،12 ربیع الاول کو پیرزادہ نبی آمین کی قیادت میں جلوس نکالا جائے گا ۔

(جاری ہے)

مرکزی انجمن میلاد مصطفیﷺ کے صدر حاجی عبدالنعیم کھوکھر اور جنرل سیکرٹری محمدسلیم چیمہ کے مطابق 17 نومبر کو حبیب اللہ جان چشتی چارسدہ میںاور19 نومبرکو مسجد درزیان نوشہرہ میں خطیب پاکستان علامہ منیر عالم ہزاروی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :