اسحاق ڈار کے بینک اکانٹس سے 36 کروڑ 58 روپے پنجاب حکومت کو منتقل
سابق وفاقی وزیر خزانہ کے اثاثہ جات کی ضبطگی کی اجازت کے بعد بینک اکانٹس سے رقم منتقل کی گئی، ضلعی انتظامیہ لاہور نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کر دیا
جمعرات 15 نومبر 2018 16:10
(جاری ہے)
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بینکوں کے پے آرڈرز کے حوالے سے محکمہ فنانس سے رائے طلب کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ اسحاق ڈار کے اکانٹس سے منتقل ہونے والی رقم کے پے آرڈر کس اکانٹ میں جمع کرائے جائیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسحاق ڈار کے اثاثہ جات حکومت پنجاب کو منتقل کرنے کا حکم دیا تھا اور قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے حکم پر عمل درآمد کے لیے حکومت پنجاب کو اثاثہ جات کی منتقلی کے حوالے سے لکھا تھا۔اسحاق ڈار کی گلبرگ لاہور والی کوٹھی کو پہلے ہی لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی اپنے تحویل میں لے چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.