سینیٹر کلثوم پروین کی زیر صدارت سینیٹ کی ہائوس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،
پارلیمنٹ لاجز میں دکانوں کو خالی کرانے کے معاملات کا جائزہ لیا گیا
جمعرات 15 نومبر 2018 21:16
(جاری ہے)
انہوں نے سفارش کی کہ صفائی ستھرائی کے کام پر مامور عملے کی مانیٹرنگ کے لئے دو سپروائزر تعینات کئے جائیں جو حکام بالا کو اس حوالے سے رپورٹ پیش کریں۔
سینیٹر کلثوم پروین نے سی ڈی اے حکام کو مزید ہدایت کی کہ پارلیمنٹ لاجز میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ڈی ایس پی کو خط تحریر کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں دکانوں کے حوالے سے ٹی او آر بن چکے ہیں جو کمیٹی کو جلد فراہم کر دیئے جائیں گے۔ کنوینئر کمیٹی نے کہا کہ لاجز میں نئے بلاکس بنانے کے لئے 2012ء میں فنڈز فراہم کئے گئے تھے، اس وقت ڈالر کی قیمت 60 روپے تھی اب ڈالر 136 روپے پر پہنچ چکا ہے مگر ابھی تک بلاکس نہیں بن سکے۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر ثمینہ سعید کے علاوہ ممبر انجینئرنگ سی ڈی اے، ڈی جی سروسز پارلیمنٹ لاجز، سی ڈی اے و دیگر حکام نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.