ہائیکورٹ کی شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں کو یکجا درخواست گزار وکیل کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت
جمعرات 15 نومبر 2018 22:13
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت کی جس میں شہباز شریف کی گرفتاری کی پہلی درخواست مسترد کرنے کے عدالتی فیصلے پر مختلف فنی نوعیت کے اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے دو بنچ کے روبرو اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔بنچ نے ہدایت کی شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف تمام درخواستوں کو اکٹھا کرکے کارروائی کیلئے پیش کیا جائے۔درخواست میں شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کرنے ک فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست پر مزید کارروائی 20 نومبر کو ہوگی اور اسی روز درخواست گزار وکیل درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.