گوادر کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،گوادر کے منصوبہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے راستے کھلیں گے
جوائنٹ ورکنگ گروپ آف گوادر اینڈ پلاننگ کی ویڈیو کانفرنس وزارت میں منعقد ہوئی ، صدارت سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن اور چینی سیکرٹری پلاننگ یی کنگ نے کی
جمعرات 15 نومبر 2018 23:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں اطراف نے سی پیک منصوبہ میں پیش رفت کو سراہا ہے اور گوادر فری زون، سٹی ماسٹر پلان، ایسٹ بے ایکسپریس وے اور بندرگاہ کی ترقی کی تعریف کی۔
اجلاس میں دونوں اطراف سے گوادر منصوبہ کے ترقیاتی کاموں پر اتفاق کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں اطراف نے گوادر میں سماجی شعبہ کی ترقی اور گوادر نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ، چائنہ پاکستان فرینڈشپ ہسپتال گوادر پر عملدرآمد پر اتفاق کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان میں سی پیک کے تحت 9 خصوصی اقتصادی زونز پر کام کر رہی ہے اور یہ منصوبہ اگلے مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے۔ دونوں اطراف نے منصوبوں کی نشاندہی اور عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور مستقبل کے تعاون کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.