سی پیک با ہمی تعلقات اور معاشی ترقی کیلئے اہم منصوبہ ہے،مہر انصر اقبا ل ہر ل

جمعہ 16 نومبر 2018 02:40

سلانوالی۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) ضلعی صد ر پا کستا ن تحریک انصاف مہر انصر اقبا ل ہر ل نے کہا ہے کہ سی پیک با ہمی تعلقات اور معاشی ترقی کیلئے اہم منصوبہ ہے پا ک چین اقتصاد ی را ہد ا ر ی منصوبہ چین اور پاکستان سمیت وسطی ایشیا ء میں تجا ر ت کیلئے ا ہم سنگ میل ثا بت ہو گا اقتصا د ی ز و نز کی تعمیر پور ے ملک میں ہو نے سے ملک میں لا کھوں لو گو ں کو روز گا ر کی فراہمی کے ساتھ پا کستانی معیشت مستحکم ہو گی و ز یر اعظم عمران خا ن کے دور ہ چین سے دو نوں ممالک کے د ر میان معاشی اور اقتصاد ی تعلقات مز ید مستحکم ہو ں گے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے سلانوالی میں پی ٹی آئی را ہنما چو ہد ر ی عمران مہد ی گجر کی رہائشگا ہ پر پارٹی کارکنوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوںنے کہا کہ و ز یر اعظم عمران خا ن پاکستا ن کو ایشین ٹائیگر بنا نے کیلئے بھر پور جدو جہد کرر ہے ہیں دوست ممالک سے پاکستا ن کے تجارتی تعلقات مستحکم ہو ر ہے ہیں موجود ہ حکو مت کی پالیسیوں سے پاکستان غیر ملکی سرمایہ کا ری کا مرکز ثا بت ہو گا ۔