غیرت کے نام پر بھائیوں نے بہن اور چچازاد بھائی کو قتل کردیا
پولیس نے پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 302 اور 311 کے تحت مقدمہ درج کر کے ابتدائی طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا
جمعہ 16 نومبر 2018 18:54
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ دونوں افراد میرے بیٹے کو قتل کرنے کے بعد اپنے گھر گئے اور اپنی بہن کو بھی قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق دونوں ملزمان موقع واردات سے فرار ہوچکے ہیں اس حوالے سے مقامی افراد نے بتایا کہ ایک ہفتے قبل علاقائی عمائدین کے جرگے میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ مشتبہ تعلقات کی بنا پر لڑکے اور لڑکی کی شادی کردی جائیگی۔سب ڈویژنل پولیس افسر کے مطابق پولیس نے پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 302 اور 311 کے تحت مقدمہ درج کر کے ابتدائی طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہےمزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.