ویمن یونیورسٹی باغ محاسب اکاونٹس کے انٹرویو ملتوی

جمعہ 16 نومبر 2018 20:38

مظفرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) ویمن یونیورسٹی باغ محاسب اکاونٹس قطعی عارضی(BPS-14)کے انٹرویو21-11-2018کو ہونے تھے بوجہ عید میلاد البنیؐکی چھٹی 21-11-2018 کا واک ان انٹرویو ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان جامعہ خواتین عمران بشیر کے مطابق انٹرویو کی نئی تاریخ 28-11-2018رکھی گئی ہے،اس حوالے سے تمام متعلقہ امیدواران کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :