ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو

ہفتہ 17 نومبر 2018 17:04

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2018ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو رہا جس کی وجہ ربڑ کی سپلائی میں اضافہ اور طلب کا کم ہونا ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اپریل کے لیے سودے 0.1 ین کم ہوکر 157.8 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 20 یوان (2.88 ڈالر ) بڑھ کر 11225 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 123.2 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر فلیٹ رہے۔

متعلقہ عنوان :