کوٹلی‘مسلم لیگ( ن) کے سٹی صدر،ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارمحمدزاہدکے بڑے بھائی سردارگل محمدمرحوم کی رسم چہلم اداکردی گئی

اتوار 18 نومبر 2018 15:10

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے سٹی صدر،ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارمحمدزاہدکے بڑے بھائی سردارگل محمدمرحوم کی رسم چہلم اداکردی گئی۔رسم چہلم کی دعا حافظ مفتی محمدافضال اورسائیںعارف نے کی۔

(جاری ہے)

جبکہ رسم چہلم تقریب میںسابق ڈی ایس پی راجہ رب نوازخان،سینئرصحافی شوکت ناز،سابق چیرمین فیض احمدچغتائی،عنائت احمدچغتائی،سردارمصطفی،مبارک بسمل،عشرت قریشی،طارق چغتائی،یاسرحسن،چیف آفیسرملک نواز،پرویزاخترجلالی،سردارگلفراز،راجہ خلیق نوابی،زبیرمنہاس،محمودبھٹی،لالاافتخار،ظفرملک،شاہنوازبٹ،چوہدری عابد،غلام مصطفی مستانہ کے علاوہ سینکڑوںافراد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :