شاہ فیصل کالونی پولیس کا گٹکا مافیا کرمنلز و جرائم پیشہ کے خلاف ایکشن 27ملزمان گرفتار
پیر 19 نومبر 2018 18:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ضلع کورنگی سید علی رضا کے خصوصی ٹاسک پر ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی انسپکٹر سید تنویر حسین شاہ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ علاقہ میں خفیہ قائم گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپہ مار کر گٹکا فیکٹر ی سے 9ہزار 3سو90 کلو گرام ماوا گٹکا ، 1ہزار 3سو 48پیکٹ مین پوری اور گٹکا بنانے کی چار مشینیں برآمد کر لیں۔
جبکہ دیگر کاروائیوں میں پولیس کو مطلوب چار مفرور و اشتہاری ملزمان گرفتار کیے۔کاروائیوں میں ڈکیت و اسٹریٹ کرمنلز ، منشیات و دیگر مقدمات میں مجموعی 23ملزمان گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے پستول، موٹر سائیکل ، ڈیڑھ کلو گرام چرس، اور وارداتوں میں چھینا ہوا سامان برآمد کر لیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کارحیم یار خان میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں والی قریشیاں کا دورہ
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.