زرتاج گل نے مولانا حاجی عبدالوہاب اور نواز شریف کی ملاقات کا قصہ دہرا دیا
نواز شریف نے امیر تبلیغی جماعت کو کروڑوں کا چیک دیا تو امیرتبلیغی جماعت نے فوری طور پر واپس کرتے ہوئے ، سابق وزیر اعظم کو ناقابل یقین ردعمل دے دیا
سید فاخر عباس پیر 19 نومبر 2018 22:39
(جاری ہے)
حاجی عبدالوہاب نے اپنی پوری زندگی تبلیغ دین متین اور دین کی اشاعت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔
انکے انتقال کی خبر سنتے ہی ان کے عقیدتمندوں غم و حزن سے بے حال ہوگئے اور اس موقع پر ملک کے طول و عرض میں موجود ان کے عقیدتمند انکے جنازے میں شرکت کے لیے لاہور پہنچے۔ان کی وفات کے بعد سے انکی زندگی سے جڑے بہت سے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما زرتاج گل نے بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے جس کا براہ راست تعلق حاجی عبدالوہاب اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ہے۔ نوے کی دہائی میں ایک ملاقات کے بعد نواز شریف نے مولانا حاجی عبدالوہاب صاحب کو چیک پکڑایا کروڑوں کے چندے کا، اور ساتھ ہی کہا، "آپ کو آج تک اتنی بڑی رقم ایک ساتھ کسی نے نہیں دی ہوگی!" حاجی صاحب نے اسی وقت چیک واپس کر دیا۔ کہا کہ "آپ کو بھی کبھی کسی نہ اتنی جلدی رقم واپس نہیں کی ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.