صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اے ایف آئی سی راوالپنڈی میں معمول کا اپنا طبی معائنہ کروایا

منگل 20 نومبر 2018 02:10

اسلام آباد۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) صدر ڈاکٹر عارف علوی پیر کی شام آمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) گئے جہاں پر انہوں نے معمول کا اپنا طبی معائنہ کروایا۔

(جاری ہے)

ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر عارف علوی کے کورونری اینجیوگرام سمیت تمام طبی ٹیسٹ معمول کے مطابق پائے گئے۔

متعلقہ عنوان :