حکومت کی عوام دوست پالیسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کے نتیجے میں بلوچستان کا صوبہ امن و ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے،گورنر بلوچستان
امان اللہ خان یاسین زئی پاک فوج صوبے میں امن و ترقی کے عمل کو مزید مستحکم اور مؤثر بنانے کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون جاری رکھے گی ،کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باوجوہ
منگل 20 نومبر 2018 21:56
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر بلوچستان نے کہا کہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کے نتیجے میں بلوچستان کا صوبہ امن و ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ملک و صوبے کی پائیدار ترقی کیلئے ہمیں اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی کو اس بات کا یقین دلایا کہ پاک فوج صوبے میں امن و ترقی کے عمل کو مزید مستحکم اور مؤثر بنانے کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون جاری رکھے گی ۔
ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور بھی زیر غور آئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.