آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اے ڈی خواجہ کا موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ کا دورہ، چاک و چوبند طدستے نے سلامی پیش می
منگل 20 نومبر 2018 23:23
(جاری ہے)
آئی جی کو بتایا گیا کہ زیر تربیت افسران کو جدید خطوط پر عملی تربیت دی جا رہی ہے اور ان کے کمرہ کلاس کو بہترین آڈیو وڈیو آلات سے آرستہ کیا گیا ہے۔
آئی جی اے ڈی خواجہ نے فرانس سے درآمد شدہ جدید ایچ ٹی وی تھری ڈی سمولیٹر کا معائنہ بھی کیا اور ڈرائیورز کی جدید طرز پر پیشہ ورانہ تربیت پر زور بھی دیا۔ آئی جی اے ڈی خواجہ کو آمدہ ہفتہ میں شروع ہونے والے موٹروے پولیس کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی تیاریوں اور انتظامات کے متعلق بھی بریف کیا گیا۔ بعد ازاں آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ نے مختلف کورسز میں شامل زیر تربیت افسران سے خطاب بھی کیا اور انہیں بتایا کہ موٹروے پولیس نے اپنی نیک نامی ایمانداری، روڈ یوزرز کیساتھ خوش اخلاقی اور سب سے بڑھ کر مشکل وقت میں مسافروں کی بروقت مدد کر کے حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ڈرائیور غصہ کرنا نہیں چھوڑ سکتا تو ہم بھی خوش اخلاقی جو ہمارا بنیادی شعار ہے نہیں چھوڑ سکتے۔آئی جی نے مزید کہا کہ جس طرح کی تربیت انکو فراہم کی جا رہی ہے وہ اس فورس سے اعلی درجے کے پیشہ ورانہ رویے کی امید کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ کوشش کریں گے کہ ان کو ذیادہ سے ذیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ وہ اپنی تمام تر توجہ اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے پر لگا سکیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.