کو زہ با نڈہ پو لیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران پانچ ملز مان کوگرفتارکر کے منشیات برآ مدکرلی

بدھ 21 نومبر 2018 14:10

بٹگرا م۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2018ء) کو زہ با نڈہ پو لیس نے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کے دوران پانچ ملز مان کوگرفتارکرکے منشیات برآمدکرلی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل بٹگرام ملک فرمان اختر کی نگرانی میں ایس ایچ او کوزہ بانڈہ ستار خان بمعہ پولیس نفری نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران ملزمان اخترزیب سے 200 گرام چرس ،جاوید سے 120 گرام چرس،خیال محمد سے 210 گرام چرس،گل زمان سے 95گرام چرس ،محمد شبیر ولد دلبر خان سے 180 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ علت نمبر 173.تا 177 جرم 9Bcnsa تھانہ کوزہ بانڈہ درج رجسٹر کر کے ملزمان کو بند حولات تھانہ کردیاگیاہے جبکہ اشتہاری ملز م سید محمد خان ولد اثر خان بحوالہ مقدمہ علت نمبر 170/017 جرم 15AAKP کو گرفتار کرکے ملزم کوکے خلاف قا نو نی کاروا ئی کاآغازکردیاگیاہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :