وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال سے اسسٹنٹ صدر چین مواصلاتی تعمیراتی کمپنی زونگ جینبو کی ملاقات

بدھ 21 نومبر 2018 21:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2018ء) وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال سے بدھ کو اسسٹنٹ صدر چین مواصلاتی تعمیراتی کمپنی (سی سی سی سی) زونگ جینبو نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پریس ریلیز کے مطابق اجلاس کے دوران، عام طور پر بلوچستان اورگوادر ترقی اور گوادر میں ترقیاتی امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :