چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کیپٹن (ر) خرم آغا کا تحصیل چلاس کا دورہ
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے گونر فارم میں زیر تعمیر ہسپتال کادورہ بھی کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ہفتہ 24 نومبر 2018 19:18
(جاری ہے)
چیف سیکریٹری نے چلاس ہسپتال کا دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ چند ماہ پہلے جلائی گئی رنئی گرلز سکول کا ویزٹ کیا اور سکول کے طالبات سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سن لیئے ۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے چلاس کے مختلف اداروں کا دورہ کرنے کے بعد کمشنر آفس میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کی اجلاس کی صدارت کی اور مختلف منصوبوں پر بریفنگ لی۔
چیف سیکریٹری نے دیامر کے مختلف قبائل سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں اور ان کے مطالبات سن لیئے ، چیف سیکریٹری سے دیامر یوتھ ایکشن مومنٹ اور دیامر یوتھ مومنٹ کے وفد نے بھی ملاقات کیا اور چلاس میں بجلی بحران اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا جس پر چیف سیکریٹری نے ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.