پاکستان سکواش فیڈریشن کا یو ایس جونیئر سکواش چیمپئن شپ اور برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
پیر 26 نومبر 2018 16:19
(جاری ہے)
یو ایس جونیئر سکواش چیمپئن شپ 15 سے 18 دسمبر تک امریکہ میں کھیلی جائیگی جس میں پانچ کھلاڑی حصہ لیں گے جن میں انڈر -19 میں عباس زیب، انڈر- 17 میں حارث قاسم اور فرحان ہاشمی، انڈر- 15 میں محمد حمزہ اور نور زمان شامل ہیں۔
برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ آئندہ سال 2 سے 6 جنوری تک برمنگھم برطانیہ میں کھیلی جائے گی جس کے انڈر -19 ایونٹ میں عباس زیب، انڈر-17 ایونٹ میں حمزہ شریف، حارث قاسم، فرحان ہاشمی اور اسد اللہ شرکت کرینگے۔ انڈر- 15 ایونٹ میں محمد حمزہ خان، نور زمان اور محمد اشہاب عرفان جبکہ انڈر -13 میں انس علی شاہ اور حمام احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.