عوام وفاقی محتسب کواداروں کے خلاف اپنی شکایات تحریری طور پر ارسال کریں، عام آدمی کو مفت انصاف فراہم کرنا مشن ہے، ڈاکٹر عبدالقیوم منگی
منگل 27 نومبر 2018 22:07
(جاری ہے)
ادارے کے ایسوسی ایٹ ایڈوائیزر انچارج ڈاکٹر عبدالقیوم منگی نے کہا کہ عام آدمی کو مفت انصاف فراہم کرنا ادارے کا مشن ہے اس لئے شہریوں کی جانب سے جن وفاقی اداروںکے افسران کے خلاف شکایات موصول ہونگی ان کے خلاف کارروائی کے لئے متعلقہ اداروںکے حکام بالا کو ڈسپلینری ایکشن کے لئے لکھا جائے گا تا کہ غریب آدمی کی شکایات کا بغیر کوئی پیسہ خرچ کئے ازالہ کیا جا سکے۔
اعلامیے کے مطابق سکھر ڈویژن کے اضلاع خیرپور اور گھوٹکی جبکہ لاڑکانہ دویژن کے اضلاع قمبر ، شہدادپور ، جیکب آباد ، شکار پور اور کندھ کورٹ کشمور اضلاع کے عام عوام کے لئے آن لائن www.mohtasib.gov.pkکی ویب سائیٹ پر بھی شکایات داخل کرائی جا سکتیں ہیں جبکہ شکایت کنندہ کو اسکے دئیے جانیوالے موبائل نمبر پر ایس ایم ایس کے زریعے آگاہ کیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.