ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری کر دیا
پیر 18 مئی 2026 23:09
(جاری ہے)
حکام کے مطابق شکیرا اس عرصے میں سپین میں رہائش پذیر تھیں لیکن ٹیکس ریکارڈ میں اپنی رہائش کسی اور ملک میں ظاہر کرتی رہیں۔دوسری جانب شکیرا نے کہا ہے کہ میں اپنے بچوں کے ساتھ زندگی میں سکون چاہتی ہوں، میں نہیں چاہتی کہ میرے بیٹے اپنی والدہ کو طویل قانونی جنگ میں دیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ذہنی دبائو اور جذباتی مشکلات اب ختم ہو گئی ہیں۔گلوکارہ نے ایک بار پھر خود کو بے قصور قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسپین کے ٹیکس حکام نے میرے خلاف سخت رویہ اختیار کیا۔انہوں نے کہا کہ 2014 تک میری زیادہ تر آمدن عالمی میوزک ٹورز سے آتی تھی اور میںطویل عرصہ سپین سے باہر رہتی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
فرح خان کی بیٹیوں کو بھی خوبصورتی کے حوالے سے احساس کمتری کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.