پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19کرکٹ ،لاہور ریجن نے انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19کا شیڈول جاری کر دیا
ٹورنامنٹ جنوری کے پہلے ہفتے میں شیڈول، ٹرائلز پروگرام 6، 8اور 10دسمبر کو شیڈول، تینوں زونوں کی دو دو ٹیمیں منتخب کی جائینگی
جمعرات 29 نومبر 2018 14:41
(جاری ہے)
ترجمان لاہور ریجن عابد حسین کے مطابق انٹر ڈسٹرکٹ انڈر کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری کے پہلے ہفتے میں شیڈول کیا گیا ہے جس میں ایسٹ ، نارتھ اور ویسٹ زون کی دو دو ٹیمیں شرکت کریں گی اس ضمن میں ایسٹ زون کے ٹرائلز 6دسمبر، ویسٹ زون کے 8دسمبر اور نارتھ زون کے ٹرائلز 10دسمبر کو ایل سی سی اے گراونڈ میں منعقد ہوں گے ترجمان کے مطابق یکم ستمبر 2000یا اس کے بعد کی تاریخ پیدائش والے کھلاڑی ٹرائلز کے لیے اہل ہوں گے ہر زون کے ٹرائلز پروگرام کے لیے دو رکنی سلیکشن کمیٹی قائم کی جائے گی جس میں اسسٹنٹ کوچ لاہور ریجن اور متعلقہ زون کا نمائندہ شامل ہو گا تینوں زونوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے وہ لوکل سلیکٹر کی نامزدگی 2دسمبر تک ایل سی سی اے آفس میں جمع کروائیں اس کے ساتھ ساتھ تینوں زونوں کو پابند کیا گیا ہے کہ حال ہی میں منعقد ہونے ایل آرسی اے انٹر زونل انڈر کرکٹ ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو حتمی ٹیموں میں ضرور شامل کیا جائے تاکہ تینوں زونوں کی بہترین ٹیمیں تشکیل دی جاسکیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.