بلدیہ عظمی لاہور کا 23 واں ہائوس اجلاس ، ارکان کے شور شرابے اور نعرے بازی کے بعد ختم
جمعرات 29 نومبر 2018 16:25
(جاری ہے)
ارکان ڈسٹرکٹ اسمبلی میزوں پر چڑھ گئے۔
اس دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی بھی ہوتے ہوئے رہ گئی لیکن اپوزیشن لیڈر اور حکومتی ارکان نے مداخلت کرکے بیچ بچائو کروایا اجلاس کی کارروائی جاری رہی ۔ دوران اجلاس مقامی یونین کونسل کے چیئرمین کی جانب سے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا زشریف کی حمائت میں پیش کی جانے والی قرار داد میں چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا کی گئی کہ وہ از خود نوٹس لیتے ہوئے شہباز شریف کو باعزت بری کرنے کا حکم جاری کریں تاکہ وہ اپنے اوپز عائد الزامات کا سامنا کر سکیں قرار داد میں یہ بھی اپیل کی گئی کہ پی ٹی آئی اے کے راہنما بابر اعوان کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے اور قبضہ مافیا کے زیر قبضہ سرکاری اراضی کو وگزار کروایا جائے۔ اجلاس کے اختتام پر لارڈ میئر بلدیہ عظمیٰ لاہور نے پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی کے ڈائریکٹر قیصر امین بٹ کے طبی معائنے کے لئے بورڈ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے بلدیہ عظمیٰ لاہور کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.