سی پی ڈی میں اب تک 278پراسیکیوٹرز کی تربیت مکمل‘چوہدری ظہیرالدین
شہریوں کے فوجداری مقدمات کی پراسیکیوشن حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے‘صوبائی وزیر
جمعرات 29 نومبر 2018 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تربیت یافتہ پراسیکیوٹرزمحکمہ پبلک پراسیکیوشن کی بہتر اور مؤثر کارکردگی کیلئے ناگزیرہیں۔
انہوں نے کہاکہ سینٹر فارپروفیشنل ڈویلپمنٹ کو آنے والے دنوں میں پراسیکیوٹرز کی تربیت کا بین الاقوامی معیار کا مثالی ادارہ بنایا جائے گا۔انہوں نے سی پی ڈی حکام کو ہدایت کی کہ وہ پنجاب کریمینل پراسیکیوشن سروس کے استحکام اور کریمینل جسٹس سسٹم پارٹنرز کے مابین پُل کا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہاکہ پراسیکیوٹرز کی جدید خطوط پر تربیت کیلئے درکار وسائل کی ممکنہ حل کے ساتھ نشاندہی کی جائے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کو محفوظ سے محفوظ تر بنانے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرناہوگا۔صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیرالدین نے کہاہے کہ عام آدمی کی فلاح پی ٹی آئی حکومت کے منشور کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات جلد آنا شروع ہوجائیں گے۔اس موقع پر ڈائریکٹر سینٹر فار پروفیشنل ڈویلپمنٹ جہانگیر چوہدری نے اجلاس کو بتایا کہ سی پی ڈی نے پراسیکیوٹرزکو سٹیٹ آف دی آرٹ تربیت کی فراہمی کیلئے پنجاب پولیس اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ ایم او یو بھی سائن کر رکھاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.