ٹنڈول میں بااثر شخص نے بیوہ کو بچوں سمیت گھر سے بے دخل کر دیا، خاتون یتیم بچوں کے ہمراہ بھیک مانگنے پر مجبور
جمعرات 29 نومبر 2018 19:16
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ دونوں وحشی ملزمان قتل کے جرم میں گرفتار ہو چکے ہیں مگر ملزمان کے بیٹوں نے ہم پر زندگی تنگ کر دی ہے، روزانہ جان سے مارنے کی دھمکیوں سے تنگ آ کر ہم نے اپنا گھر بار چھوڑ دیا اور اپنی جان بچانے کی خاطر گائوںسے نکلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
بیوہ خاتون کا کہنا ہے کہ میرے خاوند کے سوتیلے بھائیوں کی نظر ہماری محنت مزدوری سے کمائی ہوئی دولت پر تھی، اسی وجہ پر ملزمان نے میرے خاوند محمد عمران کو قتل کیا، اب میرے چھوٹے چھوٹے بچے بھیک مانگنے پر مجبور ہو گئے ہیں، میرے خاوند کو قتل کرنے والے ملزمان پیسوں کے زور پر جیل سے آزاد ہونا چاہتے ہیں، بٹگرام کی ماتحت عدلیہ سے ملزمان کی ضمانت خارج ہو چکی ہے، اب مقدمہ ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ میں زیر سماعت ہے، وہ اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہیں کہ انہیں اور ان کے یتیم بچوں کو انصاف فراہم کیا جائے بصورت دیگر وہ اپنے بچوں کے ہمراہ خود سوزی پر مجبور ہوں گی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.