ملک کے دیگر شہروں کی طرح سانگھڑ میں بھی سندھی ثقافت کا دن جوش و خروش سے منایا گیا
اس دن کے منانے کا مقصد سندھ کی قدیم تہذیب سے نئی نسل کو روشناس کروانا ہے تاکہ وہ اپنی ثقافتی اقدار کو ہمیشہ یاد رکھ سکیں، مقررین
اتوار 2 دسمبر 2018 20:00
(جاری ہے)
اس حوالے سے ضلع سانگھڑ کے عوام نے بھی بھرپورجوش و جذبے کے ساتھ شرکت. تفصیلات کے مطابق سانگھڑ میں سندہ کی ثقافت کا دن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے عوام سندھی ثقافت کے دن کی مناسبت سے سندھی اجرک اور ٹوپی زیب تن کر کے شریک ہیں سندھی ثقافتی ریلی پریس کلب سے نکالی گئی جس میں سیاسی اور سماجی جماعتوں کے رہنماں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں پاکستان تحریک انصاف، مشتاق جونیجو، جبار جویجو، سندہ ترقی پسند پارٹی علی ڈنو خاصخیلی، ، پیپلز پارٹی، معشوق چانڈیو، ذوالفقار چانیو ،پاکستان ہندو کائونس راجیش کمار ھرداسانی، اسلم ممین ،انجم آفتاب نظامانی ،صغیر راجپوت ،عادل مغل، سلمی قریشی ،راشد جان بلوچ، مرتضی منگی۔
دیگر شامل تھی و دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں کی اس موقع پر مقررین نے کہا کہ اس دن کے منانے کا مقصد سندھ کی قدیم تہذیب سے نئی نسل کو روشناس کروانا ہے تاکہ وہ اپنی ثقافتی اقدار کو ہمیشہ یاد رکھ سکیں اور دنیا کے سامنے سندھ کا مثبت عکس پیش کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.