وزیر اعظم ویژن:6 رکنی مرغیوں کا یونٹ 1200 روپے میں عوام میں تقسیم کا سلسلہ شروع
یونٹ میں گولڈن اور مصری نسل کی 5 مرغیاں اور ایک مرغا شامل ہے،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب
پیر 3 دسمبر 2018 16:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پنجاب محکمہ لائیو سٹاک نے وزیر اعظم عمران خان کی ویژن کے مطابق پانچ مرغیاں اور ایک مرغا کا چھ رکنی یونٹ قومی شناختی کارڈ کے ساتھ 1200 روپے میں دیا جا رہا ہے ۔
جس میں گولڈن اور مصری نسل کی مرغیاں شامل ہیں ۔ محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے مطابق مرغیاں تین ہفتوں میں انڈے دینے کے قابل ہو جائیں گی جس سے روزگار میں اضافہ ہو گا ۔ محکمہ لائیو سٹاک نے پیر کے روز 3 سو گھروں میں چھ رکنی مرغوں کے یونٹ فراہم کئے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.