ہندو دھرم کے تاریخی شادانی دربار میر پور میتھلو کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے ہندو یاتری کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
200کے قریب ہندو یاتری بارہ روزہ دورہ پر واہگہ بارڈر کے راستے پیدل پاکستان داخل ہونگے،میر پور میتھلو سندھ روانہ ہو جائیں گے
منگل 4 دسمبر 2018 17:10
(جاری ہے)
یاتری بذیعہ ٹرین میر پور میتھلو سندھ روانہ ہو جائیں گے ،واہگہ بارڈر پر سیکرٹری بورڈ طارق وزیر ڈپٹی سیکرٹری فرار عباس سمیت بورڈ افسران اور ہندو رہنماء یاتریوں کاپاکستان آمد پر استقبال کریں گے ،بورڈ کی پی آر او عامر حسین ہاشمی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سیکرٹری بور ڈ طارق وزیر کا کہنا ہے کہ چیئرمین بورڈ طاہر احسان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہندو یاتریوں کی سیکورٹی ،رہائش ،سمیت دیگر تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔
ترجمان کے مطابق 6دسمبر کو مرکزی تقریب شادانی دربار میں منعقد ہو گی ہندو یاتری دریائے سند ھ میں موجود قدیمی عبادت گاہ سادھو بیلہ مندر میں پوجا پاٹ کے ساتھ ساتھ دیگر عبادت گاہوں پر حاضری دیں گے اور دورہ مکمل ہونے پر 16دسمبر کو واپس بھارت چلے جائیں گے ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.