پاکستان کے مصطفی فرحان بیگ ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے منگولیا روانہ ہو گئے
بدھ 5 دسمبر 2018 12:55
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں آٹھ کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میں 59 کلوگرام، 66 کلوگرام، 74 کلوگرام، 83 کلوگرام، 93 کلوگرام، 105 کلوگرام، 120 کلوگرام اور پلس 120 کلوگرام کے مقابلے شامل ہیں جبکہ مصطفی فرحان بیگ چیمپئن شپ کے 93 کلوگرام مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے یہ مقابلے (کل) جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔
چیمپئن شپ میں 27 ملکوں سمیت پاکستان، منگولیا، تائیوان، کوریا، بھارت، جاپان، انڈونیشیا، فلپائن، ترکمانستان، قازقستان، سنگا پور، ازبکستان، ایران، عراق، متحدہ عرب امارات اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ چیمپئن شپ کے مقابلے 8 دسمبر تک جاری رہیں گے اور مصطفی فرحان بیگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد 12 دسمبر کو واپس وطن پہنچیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.