وفاقی وزیر پٹرولیم ڈویژن غلام سرور خان کل لائل پور آئل ٹول پرائیویٹ لمیٹڈ کے تیل کے ذخیرہ کرنے کی سہولت کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

جمعہ 7 دسمبر 2018 12:36

وفاقی وزیر پٹرولیم ڈویژن غلام سرور خان کل لائل پور آئل ٹول پرائیویٹ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر پٹرولیم ڈویژن غلام سرور خان کل لمیٹڈ لائل پور آئل ٹول پرائیویٹ لمیٹڈ کے تیل کے ذخیرہ کرنے کی سہولت کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں وہ اس موقع پر خطاب کے دوران ملک میں پٹرولیم کے شعبے کی ترقی اور عوام کو تیل اور گیس میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔