
Chaudhry Muhammad Sarwar Khan - Urdu News
چوہدری محمد سرور خان ۔ متعلقہ خبریں

چوہدری محمد سرور( پیدائش:8اگست 1952ء) کو 2013ء میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے پنجاب کاگورنر چُنا۔تین بار گلاسگو سے برطانوی پارلیمان کے رکن منتخب ہوئے، اور 13 سال گلاسگو مرکز کی لیبر پارٹی کی طرف سے نمائندگی کی۔[1] برطانوی پارلیمان کے پہلے مسلم رکن ہیں۔[2] ان کے بعد ان کے بیٹے انس سرور اس نشست پر منتخب ہوئے۔ گورنر نامزد ہونے کے بعد چودھری محمد سرور نے دعوی کیا کہ انہوں نے برطانوی شہریت ترک کر دی ہے (ورنہ عدالت عظمی ان کی نامزدگی منسوخ کر سکتی تھی)۔ چودھری سرور برطانیہ میں تھوک کریانہ، بنام یونائیٹڈ ہول سیل (سکاٹ لینڈ) کا کاروبار چلاتے ہیں جس سے انہوں نے لاکھوں کمائے ہیں۔[3] نواز شریف کو جب پرویز مشرف نے معزول کر کے قید کیا، تو چودھری سرور نے برطانیہ نمائندہ کی حیثیت سے مری میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ جلاوطنی کے زمانہ میں نوازشریف اور چودھری سرور کے تعلقات میں اضافہ ہوا۔ اقتدار میں واپس آ کر ان شخصی تعلقات کی وجہ سے نواز شریف نے انہیں پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ کی گورنری سے نوازا۔ 29 جنوری, 2015ء کو انہوں نے گورنر پنجاب کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
-
سندھ اولمپک کی ہدایت پر نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقد ٹرائلز میں سندھ کے تمام ڈویژن کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا
منگل 15 اپریل 2025 - -
ایف ڈی اے کے اشتراک سے عشق آباد لٹریری فیسٹیول کا انعقاد
ہفتہ 12 اپریل 2025 - -
نوابشاہ،ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹوں کے خلاف سخت کارروائی
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
- ایف ڈی اے کا اشتراک
) عشق آباد لٹریری فیسٹول جمعہ 11 اپریل کو فیصل آباد آرٹس کونسل کے نصرت فتح علی خاں آڈئیوریم میں منعقد ہو گا
بدھ 9 اپریل 2025 - -
پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق ایف آئی اے، سول ایوی ایشن کی درخواست مسترد
پیر 7 اپریل 2025 -
چوہدری محمد سرور خان سے متعلقہ تصاویر
-
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام نظریاتی جوش و خروش تنزک احتشام اور اس تجدید عہد سے منائی گئی
وادء لیپہ کی فضا پاکستان زندہ آباد کشمیر پائندہ آباد،جئے بھٹو جئے،بے نظیر، بلاول بھٹو وزیراعظم پاکستان، افواج پاکستان زندہ آباد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
جمعہ 4 اپریل 2025 - -
برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس آپریشن کا آغاز کر نے کی اجازت
پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے وزارت دفاع کے ذریعے باقاعدہ منظوری طلب کی گئی تھی ، چھان بین کے بعد باقاعدہ منظوری دی گئی
اتوار 30 مارچ 2025 - -
ٹیکنالوجی اور برآمدی مواقع سے بھی جدید سائنسی رجحانات کے مطابق فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرمحمد سرورخان
ہفتہ 22 مارچ 2025 - -
زرعی پیداوار میں اضافہ کے ساتھویلیو ایڈیشن، ٹیکنالوجی اور برآمدی مواقع سے بھی جدید سائنسی رجحانات کے مطابق فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے،ڈاکٹرمحمد سرورخان
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے اجلاس کا انعقاد
منگل 18 مارچ 2025 - -
گورنمنٹ بوائز انٹر کالج دیوی گلی میں سٹاف کی کمی ، عوام کا شدید تحفظات کا اظہار
کالج میں لیکچرز کی چار اور سینئر ٹیچر کی ایک پوسٹ عرصہ دراز سے خالی ،محکمہ تعلیم کالجز نہ پی ایس سی اور نہ ہی ایڈھاک تقرریاں کر رہا ہے ادارہ کا تعلیمی ماحول بری طرح متاثر ... مزید
منگل 18 مارچ 2025 -
-
زراعت کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرکے ملکی غذائی ضروریات پورا کرنے کے علاوہ کثیر زرِ مبادلہ بھی کمایا جاسکتاہے،ڈاکٹر سرورخاں
بدھ 5 مارچ 2025 - -
زراعت کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرکے ملکی غذائی ضروریات پورا کرنے کے علاوہ کثیر زرِ مبادلہ بھی کمایا جاسکتاہے،ڈاکٹر سرورخاں
منگل 4 مارچ 2025 - -
بدلتی آب وہوامکئی اور کپاس کی فصل کو حملہ آور کیڑوں کی نشونما کے لئے معاونت کرتی ہے، چیئرمین انٹومالوجی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد
منگل 4 مارچ 2025 - -
جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے طلبہ نے پہلے آل پاکستان دو لسانی تقریری مقابلہ میں ٹرافی جیت لی
ہفتہ 1 مارچ 2025 - -
جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے طلبہ نے پہلے آل پاکستان دو لسانی تقریری مقابلہ میں ٹرافی جیت لی
جمعہ 28 فروری 2025 - -
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس، فائیو جی نیلامی کے لیے پی ٹی اےکی تیاریوں کے بارے میں جامع بریفنگ
جمعرات 27 فروری 2025 - -
بڑھتی ملکی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے کےلئے زرعی شعبے کی پیداوار دوگناکرنا ہو گی،ڈاکٹرسرورخان
جمعرات 27 فروری 2025 - -
خواتین کو مرکزی دھارے میں لانے اور ان کی معاشی خود انحصاری سے ترقی کے ثمرات حاصل کئے جا سکتے ہیں،وی سی جامعہ زرعیہ ڈاکٹرسرورخان
منگل 25 فروری 2025 - -
’’پاکستان رائٹرز گلڈ پنجاب ‘‘کے زیر اہتمام معروف شاعرہ بشری فرخ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
پیر 24 فروری 2025 -
Latest News about Chaudhry Muhammad Sarwar Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Muhammad Sarwar Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چوہدری محمد سرور خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چوہدری محمد سرور خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چوہدری محمد سرور خان سے متعلقہ مضامین
-
سندھ حکومت ‘چیف جسٹس سے ”ہاتھ“کرگئی؟
”سب اچھا ہے“کا ما حول پیدا کرنے کی کامیاب ہُنر کاری پھولدار گملوں ‘دھلی چادروں اور صفائی سے مٹھی ہسپتال کی کایا تبدیل
-
زرمبادلہ ذخائر میں کمی ،مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
سپریم کورٹ نے لاہور میں بڑے سائن بورڈ اُتار نے کا حکم دے دیا وزیر پٹرولیم نے ڈیزل کی قیمت کے برابر کرنے کا اعلان کر دیا
مزید مضامین
چوہدری محمد سرور خان سے متعلقہ کالم
-
پاکستان ریلوے
(سیف اعوان)
-
تحریک ِ انصاف کے گیت گانے والے فرشتے نہیں
(گل بخشالوی)
-
بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا بحران اور قومی اداروں کی زبوں حالی
(ڈاکٹر لبنی ظہیر)
-
سیاست میں لوٹوں کاکاروبار،ذمہ دارکون۔؟
(عمر خان جوزوی)
-
ہارس ٹریڈنگ،ذمہ دارکون۔۔؟
(عمر خان جوزوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.