Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر براے آبی وسائل فیصل واوڈا اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی ملاقات، آبی وسائل کے منصوبوں کے حوالہ سے پیشرفت پر بریفنگ دی

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:16

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر براے آبی وسائل فیصل واوڈا اور چیئرمین ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر براے آبی وسائل فیصل واوڈا اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیراعظم کو آبی وسائل کے منصوبوں کے حوالہ سے پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات