بدین میںکمیونٹی پولیسنگ کے حوالے سر سرگرمیاں تیز

جمعہ 7 دسمبر 2018 21:26

بدین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی کی خصوصی ہدایات پر ضلع میں کمیونٹی پولیسنگ کے حوالے سے سرگرمیاں تیزکر دی گئیں ہیںضلع بھرکے ایس ڈی پی اوز نے اپنی اپنی سب ڈویزن، اور تمام ایس ایچ اوز نے اپنی اپنی حدود میں شہریوں سے رابطے تیز کردیئے ہرطرف کھلی کچہریوں کا انعقاد کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس اور عوام میں رابطے بڑھانے اور اعتماد بحال کرنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :