رائے ونڈ ‘17سالہ لڑکی کرنٹ سے جاں بحق

جمعہ 7 دسمبر 2018 23:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء) رائے ونڈ کے علاقہ مں17سالہ لڑکی کرنٹ سے جاں بحق ہوگئی ۔ بتایاگیا ہے کہ رائے ونڈ کے علاقہ میں 17سالہ لڑکی چھت پر کپڑے خشک کرنے گئی تھی کہ بجلی کی 11وی لائن سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :