محکمہ لائیو سٹاک نے پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگا دی

ہفتہ 8 دسمبر 2018 15:55

محکمہ لائیو سٹاک نے پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) محکمہ لائیو سٹاک نے پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگا دی ۔ محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ دکاندار گاہک کے سامنے تندرست مرغی ذبح کرائیں ۔

(جاری ہے)

عوام سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ پہلے سے ذبح مرغی کا گوشت ہرگز نہ خریدیں۔