ساندہ کے علاقہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

اتوار 9 دسمبر 2018 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) ساندہ کے علاقہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا،تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا ہے،پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساندہ کے علاہق میں شرافت اور صدر ملازم حسین گروپ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہپنچ گی تاہم اس دوران ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نے دہشت گردی اور کارسرکار میں مداخلت سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شرو ع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :