تعلیم اور صحت کے معیار کو بہتر بنانے اور بیروزگاری میں کمی لانے کے لئے بھر پور کوشش کر رہے ہیں،شوکت یوسفزئی
پیر 10 دسمبر 2018 18:57
(جاری ہے)
شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ شانگلہ کے زیادہ تر مزدور کوئلے کے کانوں میں کام کرتے ہیں اور سیف مائننگ کے نہ ہونے کی وجہ سے مختلف حادثوں کا شکار ہوتے ہیں جس کے بعد اس کا کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا انہوں نے کہا کہ شانگلہ بٹگرام اور کوہستان کے ایسے مزدوروں کے لئے قانون سازی کر رہے ہیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات کم اور مزدوروں کا جسمانی اور مالی لحاظ سے تحفظ یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت میں نوکریاں سفارش پر ملتی تھی جس کی وجہ سے قابل اور محنتی لوگوں میں احساس محرومی پیدا ہوگئی ہیں پاکستان تحریک انصاف میرٹ پر فیصلہ کر رہی ہیں جس سے ہر حقدار کو اس کا حق مل رہا ہے انہوں نے کہا کہ لوگوں میں یہ محرومی ختم کرنے کے لئے سفارشی کلچر کو ختم کر دیا ہے اور صوبے میں میرٹ کلچر کو فروغ دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.