ملک میں تمباکو کے بڑھتے استعمال کو روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کیے گئے ہیں ،پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ
منگل 11 دسمبر 2018 17:01
(جاری ہے)
تاہم وزارت قومی صحت سروسز نے اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے طلب اور رسد میں کمی کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں۔طلب میں کمی کے لیے اقدامات کے طورپر پاکستان نے سگریٹ کی ڈبیا پر تصویری انتباہ کے سائز میں اضافہ کردیا ہے اور ہم تصویر انتباہ کا سائز 60فیصد کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی کارروائی کررہے ہیں جس پر یکم جون 2019سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا۔
ہم تمباکو کی مختلف مصنوعات پر عائد ٹیکسوں میں اضافہ کرنے کے لیے وزارت خزانہ کے ساتھ رابطہ کاری کررہے ہیں۔ ضمنی بجٹ 2018ء میں سگریٹ کے تیسرے درجہ کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں تقریباً 46فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ نے مزید کہا کہ وزارت نے صحت کے بارے میں محکموںمیں آرٹیکل 5.3بارے حساسیت پیدا کی ہے۔اس سلسلہ میں عالمی ادارہ صحت کے اشتراک سے صوبائی سطح پر ورکشاپس منعقد کی گئی ہیں جبکہ تمباکو کی صنعت کو بھی ٹوبیکو کنٹرول کمیٹیوں سے نکال دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.