محکمہ سیاحت پنجاب نے ایگری ٹورازم متعارف کرا دی
ایگری ٹورازم کے تحت پہلا امرودوں کا فیسٹیول 23دسمبر کومنعقد کیا جائے گا
منگل 11 دسمبر 2018 19:41
(جاری ہے)
رواں ماہ شرقپور میںامرودوں کا فیسٹیول منعقد کروایا جارہا ہے اور لوگوں کو امرودوں کے باغ تک رسائی دی جائے گی جہاں لوگ اس پھل کی مختلف قسموں کے متعلق نہ صرف آگاہی حاصل کریں گے بلکہ خود درختوں سے تازہ امرود توڑ کر بھی کھائیں گے۔
محکمہ سیاحت نے امرودوں کے فیسٹیول کو دلچسپ بنانے کیلئے مختلف سٹال بھی لگائے گاجہاں سے لوگ فیسٹیول کے دوران خریداری کر سکیں گے ان سٹا لوں میں پنجاب کے روائیتی کھانوں کے سٹال نمایاں ہوں گے وزیر سیاحت نے مزید کہا کہ گاوا فیسٹیول ایک فیملیز فیسٹیول ہو گا جہاں فیملیز کو سازگار اورمحفوظ ماحول فراہم کیا جائے گا، فیسٹیول کے انعقاد میں نجی شعبہ اور محکمہ زراعت کا بھی تعاون حاصل ہے۔ فیسٹیول کا انعقاد شرقپور میں واقع ایاز فارم میں صبح دس سے سہ پہر تین بجے کے درمیان کیا جائے گا۔ وزیر سیاحت کا کہنا تھا کہ اس قسم کے فیسٹیولز سے کاشتکاروں اور زراعت کے شعبہ سے وابسطہ افراد کو فائدہ ہوگا۔موسم اور علاقے کی مناسبت سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں زرعی فیسٹیولز کا انعقاد کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت سیاحت کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی ۔ سیاحتی مقامات پر عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔محکمہ سیاحت پنجاب نئے سیاحتی مقامات کو عوام کے لئے کھولنے کے لئے بھی اقدامات کر رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.