لیاقت بلوچ کی ایس ایم ظفر سے ملاقات ،ملکی سیاست اور انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے تبادلہ خیال
منگل 11 دسمبر 2018 23:25
(جاری ہے)
کشمیر میں ہندوستان انسانی حقوق کی تمام قدریں پامال کر رہاہے ۔ جموں و کشمیر کے عوام کی لازوال جدوجہد آزادی اور حق خود ارادیت کی منز ل ضرور پائے گی ۔
خطہ میں دہشتگردی اور انسانی حقوق کی پامالی کی ذمہ دار بھارتی قیادت ہے ۔دریں اثنالیاقت بلوچ نے علماء اور دینی مدارس کے طلبہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ رسول اللہ ﷺ بے مثال قائد و رہنما ہیں ۔ آپ ؐ کی مثال نہ ماضی میں تھی اور نہ ہی آئندہ ملے گی ۔ آپ ﷺ خاتم النبیینؑ ہیں ، آپ ؐ کے اسوہ کی پیروی سے ہی انسانیت امن ، اتحاد اور ترقی پاسکتی ہے ۔ مغربی سیکولر ، اسلام بے زار قوتیں خفیہ طور پر اس مشن پر ہیں کہ امت اسلامیہ کی نئی نسل کو رحمة اللعالمین ﷺ کی محبت سے دور کر دیا جائے لیکن عشق مصطفی ﷺ کی طاقت ترقی کی شاہراہ پر ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.