حکومتی پالیسیوں اوراقدامات کی کامیابی میں نوجوان ہماراساتھ دیں،گورنرشاہ فرمان
منگل 11 دسمبر 2018 23:27
(جاری ہے)
پشاور میں "فروٹس فارآل" مہم کاآغاز کرنے جارہے ہیں جس کیلئے نوجوان طبقہ بھرپور آگاہی مہم چلائے۔
انہوں نے مزید کہاکہ نوجوان طبقہ خوش قسمت ہیں کہ انہیں ایک ایماندار قیادت ملی ہے، نوجوان طبقہ حکومتی پالیسیوں اوراقدامات کی کامیابی میں ہماراساتھ دیں، نوجوان تمام شعبوں میں شفافیت اورمیرٹ پرمبنی فیصلوں کیلئے ایک باقاعدہ پلان تیار کرکے پیش کریں تاکہ گڈگورننس کے معیار کو مزیدبہتر بنایاجاسکے۔ اس موقع پرگورنرخیبرپختونخوا نے یوتھ کی جانب سے مختلف شعبوں سے متعلق تجاویز بھی حاصل کیں اور مختلف مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی بھی کرائی۔دریں اثناء میرہ سوڑیزئی پشاورکے ایک وفد نے بھی گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی اور گورنر کو علاقے کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ گورنرنے اس موقع پر وفد کی معروضات توجہ سے سنیں اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی۔مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.