میکسیکو ، چرچ میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے،
8 افراد ہلاک،50 زخمی
بدھ 12 دسمبر 2018 12:21
(جاری ہے)
مقامی پولیس کے مطابق میکسیکو سٹی سے 90 میل دور ٹکیوسکیواپین نامی شہر کے سان جوز چرچ میں ایک مذہبی تقریب کے دوران چرچ میں رکھے آتش بازی کے سامان میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے دھماکوں نے کم از کم 8افراد کی جان لے لی اور 50کے قریب زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے افراد میں گیارہ اور بارہ سال کی عمر کے دو بچے بھی شامل ہیں۔ایمرجنسی ریسپونس کے اہلکار گبریل بسٹا رچیا کے مطابق چرچ میں کسی تہوار کے لئے آتش بازی کا سامان عطیہ کیا گیا تھا جس میں اس وقت دھماکے شروع ہو گئے جب لوگوں کی بڑی تعداد چرچ میں موجود تھی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.