ٹماٹرکی اچھی پیداواکے لئے کاشتکار زرخیز میرازمین کا انتخاب کریں،ماہرین زراعت

بدھ 12 دسمبر 2018 12:51

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ٹنل میں ٹماٹرکی کاشت کیلئے تیارکی گئی اکتوبرکاشتہ نرسری فوری طورپر ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار اچھے نکاس والی زرخیز میرازمین جس میں نامیاتی مادوں کی پوری تعداد موجوداورنمی دیرتک برقراررکھنے کی صلاحیتوں کا چنائوکریں تاکہ ٹماٹرکی اچھی پیداوارحاصل ہوسکے۔

(جاری ہے)

ماہرین زراعت نے بتایا کہ ٹماٹر کے پودے کو مختلف مراحل میں مختلف درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے۔