دوسرے ٹیسٹ میں بھی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کروں گا، چیتشور پوجارا
بدھ 12 دسمبر 2018 15:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور اس وقت تمام تر توجہ کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس میں کامیابی کیلئے ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کھیل کے تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی۔
واضح رہے کہ پوجارا نے کینگروز کے خلاف پہلے میچ کی پہلی اننگز میں انفرادی 123 جبکہ دوسری اننگز میں 71 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا اور اس شاندار کارکردگی پر انکو میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا تھا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.