غازی میں پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج، 6 افراد گرفتار
بدھ 12 دسمبر 2018 19:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل غازی کے موضع ماڈل ویلج عیسیٰ میں پولیو سے بچائو کے قطر ے پلانے پر پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والوں کے خلاف غازی پولیس نے زیر دفعہ 186, 189, 506 کے تحت ایف آئی آر درج کر کے 6 افراد جمروز، بسم الله، روشن، بہادر علی، حسین اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔
غازی پولیس نے ایف آئی آر ڈاکٹر ظفر علی کی مدعیت میں درج کی۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر غازی کے ایم ایس ڈاکٹر زوار نے ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پولیو ٹیموں کو اپنی سیکورٹی کے حوالے سے تحفظات ہیں، دور دراز علاقوں میں پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کیلئے جانے والی ٹیموں کو پولیس کی طرف سے کوئی سیکورٹی فراہم نہیں کی جا رہی ہے، سیکورٹی کے تحفظات کے حوالہ سے کئی بار اعلیٰ حکام کو آگاہ کر چکے ہیں، اگر پولیو ٹیم کے ساتھ پولیس ہوتی تو حملہ کرنے کی نوبت ہی نہ آتی، لہذا پولیو ٹیموں کے تحفظ کیلئے اقدامات کئے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.