کوئٹہ ،نام نہاد قوم دوست فاشسٹ پارٹی اپنے ہی قوم کیلئے مشکلات کھڑی کرنے میں اب بھی پیش پیش ہے،سید محمد رضا
بدھ 12 دسمبر 2018 22:49
(جاری ہے)
سیاسی نظریاتی اختلاف کیلئے دلیل و منطق کا ہونا ضرروی ہے لیکن انکے پاس جھوٹ کے سوا کچھ کہنے کو ہی نہیں فاشسٹ نام نہاد قوم دوست پارٹی نے خدمت کے بجائے قومی تشخص کو مشکوک بنانے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہے مسلسل متنازعہ نمائندوں کو پارٹی ٹکٹ دینا خدمت نہیں قوم سے خیانت کے مترداف ہے۔
آغا رضا نے کہا کہ ہزارہ قوم کے سپوتو کا مادر وطن کی دفاع کیلئے لا زوال قربانیاں تاریخ کا حصہ ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا لیکن ایک مفاد پرست لیبرل ٹولہ اپنی ذاتی مفادات کیلئے اس تاریخ کو مسخ کرنے کے درپے ہے۔ضمنی الیکشن پی بی 26 کے باشعور عوام اپنی ووٹ کی طاقت سے ان مفاد پرست عناصر کو شکست دیں گے۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان اتحاد بین المسلمین کے داعی واحد دینی سیاسی جماعت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.