مہنگائی نے غریب کا کچومر نکال دیا بے روزگاری اورمہنگائی آسمان کی بلندیوںکو چھورہی ہے،سوزویلفیئر فائونڈیشن
ان حالات میںغریب جائیںتو جائیںکہاں تبدیلی کے دعویداروںنے عوام کوسبز باغ دکھا کر دھوکہ دیاہے ریاست مدینہ کے نعرے لگانے والوںکوشاید معلوم نہیںہے کہ مدینہ کی ریاست میںایسانہیںہوتاتھا،جنرل سیکر ٹری مہراظہر حسین وینس
بدھ 12 دسمبر 2018 22:51
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار سوزویلفیئر فائونڈیشن کے جنرل سیکر ٹری مہراظہر حسین وینس نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوںنے کہا کہ غریب بنیادی سہولتوںسے محروم ہوگیاہے آئے روز چوری اورڈٖکیتی کی وارداتیںہورہی ہیںایسامعلوم ہوتاہے کہ جیسے ملک میںحکومت نام کی کوئی چیز ہی نہیںہے ۔
پولیس اوردوسرے سرکاری محکمے عوام کو بے دردی سے لوٹنے میںمصروف ہیںکوئی غریبوںکا پرسان حال نہیںہے ۔انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کے سروںسے چھتیںتک چھین کرلے گئی ہے اس سخت سردی میںبھی غریب اپنے بچوںکو کھلے آسمان تلے لے کر بیٹھے ہیں کیایہ ظلم کی انتہانہیںہے انہوںنے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ان غریبوںکے بچوںپرترس کھائیںاور اک نظر کرم کی ادھربھی فرمائیںیہ بھی اسی پاکستان کے باشندے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.