وزیرآباد، منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران خاتون سمیت 5منشیات فروشوں گرفتار ،قبضہ سیساڑے تین کلوگرام چرس برآمد
بدھ 12 دسمبر 2018 23:10
(جاری ہے)
پولیس نے ٹیلی فون کر کے لیڈی پولیس کوتھانے سے بلوا لیا۔لیڈی پولیس نے مشکوک خاتوں کی تلاشی لی تو اس کے قبضے سے 1320گرام چرس برآمد کر لی۔
ملزمہ کے خلاف مقدمہ نمبر 422/18زیر دفعہ 9C/CNSAدرج کر لیا ہے۔ایک منشیات فروش شہباز ولد محمد ریاض ساکن دھونکل کو ریلوے گیٹ دھونکل کے قریب پولیس ناکہ پر چیک کیا گیا ۔اس کے قبضہ سے 1360گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ در ج کر لیا۔ایک اور منشیات فروش مسمی محمد وسیم ولد شوکت علی ساکن رحیم پورہ کو جنڈیالہ ڈھاب والا کے قریب پولیس ناکہ پر چیک کیا۔جامہ تلاشی پر مشکو ک فرد کے قبضہ سے 220گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ایک منشیات فروش مزمل جبار ولد عبدالجبار کو جی ٹی روڈ پر چیمہ کراسنگ سے گرفتار کیا جس کے قبضے سے 240گرام چرس برآمد ہوئی۔ایک اور منشیات فروش افتخار ولد فضل ساکن دھونکل کو دھونکل موڑ پر بس سے اترتے ہوئے اس وقت پکڑا جب اس نے پولیس کو دیکھ کر ادھ اُدھر ہونے کی کوشش کی ۔ ملزم کے قبضے ے سے 180گرام چرس برآمد ہوئی۔تمام ملزمان کے خلاف 9B,9C/CNSAکے تحت مقدمات درج کر کے مقامی عدالت میں پیش کر دیا۔تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.