ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی زیر صدارت ضمنی انتخابات کے حوالہ سے اہم اجلاس
بدھ 12 دسمبر 2018 23:14
(جاری ہے)
اسی طرح ضلعی پولیس سربراہ نے فیز II میں الیکشن کے دن کی سیکورٹی کے متعلق ہدایات دیں اور فیز III میں الیکشن کے بعد سکیورٹی انتظامات اور الیکشن مٹیریل اور دیگر امور پر متعلقہ افسران کو ذمہ داریوں کے متعلق آگاہ کیا۔
ضمنی الیکشن کے دوران سیکورٹی پلان کے مطابق ضلع ایبٹ آباد میں مجموعی طور پر 90 پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ ہو گی جن میں سے 8 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس، 45 حساس اور 37 پولنگ سٹیشنز کو نارمل قرار دیا گیا ہے جس پر ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی زیر نگرانی ایڈیشنل ایس پی ایبٹ آباد، ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی ٹریفک وارڈن، سرکل ڈی ایس پیز کے علاوہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں بطور ریزرو نفری سمیت 97 اپر سب آرڈینیٹس، 116 ہیڈ کانسٹیبلان، 616 کانسٹیبلان اور 73 لیڈی کانسٹیبلان ڈیوٹی سرانجام دیں گی۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت نے ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کیلئے سپیشل برانچ ایبٹ آباد، ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ ایبٹ آباداور جملہ ایس ڈی پی اوز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تمام پولنگ سٹیشنوں کا سیکورٹی کے حوالہ سے دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں کے اختلافات اور دیگر غیر اخلاقی، غیر قانونی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے تاکہ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو اور الیکشن کا پرامن انعقاد یقینی بنایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.